04:20 pm
امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں کمی

بیجنگ(آن لائن)چین کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی ) کی شرح نمو رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران کم ہوکر 6.2 فیصد رہی جو کہ تین عشروں کی سست ترین شرح نمو ہے اور اس کی وجہ امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی مصنوعات کی عالمی طلب میں کمی ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی رپورٹ کے مطابق دوسری سہ ماہی کے دوران مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.2 فیصد رہی جو پہلی سہ ماہی کے دوران 6.4 فیصد کی سطح پر رہی تھی، جی ڈی پی کی شرح پیداوار میں کمی کی وجہ

چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے جس کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو سست ہونے سے چینی مصنوعات کی طلب کم ہونا ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف سال کے دوران حکومتی ہدف 6.0-6.5 کے دائرے میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا