03:35 pm
9 سال میں ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2007-08ء کے دوران ٹیکسٹائل کی قومی صنعت نی16.31 ملین روئی کی گانٹھیں استعمال کی تھیں جبکہ مالی سال 2015-16 ء میں روئی کی کھپت12.08 ملین بیلز تک کم ہوگئی۔ 9 سال کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ٹیکسٹائل ڈویڑن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا اپریل2018-19ء کے دوران روئی کی 2.1 ملین گانٹھیں درآمدکی گئی ہیں جبکہ مالی سال 2017-18ء کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کا حجم 2.9 ملین بیلز ریکارڈ کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال2018-19ءکیلئے

روئی کا پیداواری ہدف14.37 ملین بیلز مقرر کیا گیا تھا جس پر بعد ازاں نظرثانی کرتے ہوئی10.78 ملین بیلز تک کم ہوگیا تاہم بعض مسائل کے نتیجہ میں روئی کی پیداوار9.98 ملین بیلز حاصل ہوئی۔ اس طرح گذشتہ مالی سال میں روئی کی پیداوار میں0.80 ملین بیلز کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی