04:34 pm

04:34 pm

کراچی(این این آئی)حکومت کا شارٹ ٹرم قرضوں پربھی انحصاربڑھنے لگا، قرضوں کی شرح خطے میں دوسری بلند ترین شرح پرپہنچ گئی۔انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا بھر کے مجموعی قرضے30کھرب ڈالراضافے سے2 ہزار460 کھرب ڈالرتک پہنچ گئے، ایشیاء کی ایمرجنگ مارکیٹس میں پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کے 73.4 فیصد تک پہنچ گئے، جوخطے میں سنگاپورکے بعد دوسری بلند ترین شرح ہے۔پاکستان کے حکومتی قرضوں کی شرح گزشتہ سال68.3 فیصد تھی،سنگاپور حکومت کے قرضوں کی شرح 112.6فیصدہے جبکہ تیسرے نمبرپربھارت ہے جس کے قرضوں کی شرح67فیصد ہے تاہم

بھارت کی قرضوں کاتناسب سال کے دوران پہلے سے کم ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شارٹ ٹرم قرضوں کا تناسب تقریبا60 فیصد ہوچکا ہے جو دنیا میں چوتھے نمبر پر بلند ترین شرح ہے، دنیامیں حکومتی قرضوں کی جی ڈی پی کے تناسب سے سب سے زیادہ شرح جاپان کی ہے،جوسال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر226.4فیصدتک پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا