12:28 pm
شرح سود میں اضافہ، مقامی قرضوں کے بوجھ میں کتنے سو ارب کا اضافہ ہو سکتا ہے ؟ خدشہ منڈلانے لگا

کراچی(این این آئی)شرح سود میں اضافہ حکومت کو بھاری پڑ گیا، مقامی قرضوں کے بوجھ میں 120 ارب روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی خاطر مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود1فیصد اضافے سے 1325 فیصد کیا تو حکومت کے لئے مقامی قرضوں کے بوجھ میں لگ بھگ 120 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کے مقامی قرضے 20 ہزار ارب روپے ہیں، جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق قلیل مدتی قرضوں کا حجم لگ بھگ 12 ہزار ارب روپے ہے۔ ہرسال حکومت پرانے قرضوں کو چکتا کرنے

کے لئے 3 ہزار ارب روپے کے قرضے لیتی ہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت کا 7 ہزار ارب روپے کے مقامی قرضے لینے کا ہدف ہے جس میں قلیل مددتی قرضوں کا حجم 6 ہزار 300 ارب روپے اور طویل مددتی قرضوں کا حجم 700 ارب روپے ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ بینک 600 ارب روپے کے قلیل مددتی بانڈز بھی فروخت کررہا ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا