03:47 pm
پاکستان افریقہ میں برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے’’ افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے، افریقی ممالک تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے حوالے سے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار، تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان افریقہ میں برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے’’ افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے، افریقی ممالک تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے حوالے سے کینیا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کینیا میں تعینات ہونے والی پاکستان کی سفیر ثقلین سیدہ سے ملاقات کے دوران کیا۔
مشیر تجارت نے کینیا میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ نئی سفیر پاکستان کینیا تعلقات اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان افریقہ میں برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے ’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے۔ افریقی ممالک تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے حوالے سے کینیا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس موقع پرنئی تعینات ہونے والی سفیر ثقلین سیدہ نے مشیر تجارت کو نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ وہ احسن طریقے سے فرائض سر انجام دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی