12:59 pm
مرکز قومی بچت کے زیرِ اہتمام 25000 روپے اور 7500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مرکز قومی بچت کے زیرِ اہتمام 25000 روپے اور 7500 روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی۔25000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز پانچ کروڑ روپے کا ایک، سیکنڈ پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 312000 روپے کی 1696 انعامات تقسیم ہوں گے۔جبکہ 7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز
ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کا ایک، سیکنڈ پرائز 50 لاکھ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 93000 روپے کی 1696 فی کس کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی