04:26 pm
ایف بی آر: جولائی کے پہلے 20 دن میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

کراچی (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ جولائی کے پہلے 20 دن کے دوران مجموعی طور پر 181 ارب روپے کی عبوری ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں۔ماہ جولائی کیلئے مقرر کردہ 310 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اگلے 10 روز میں 129 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنی ہوں گی تاہم ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کیلئے مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس وصولیوں میں سست روی کے باعث ایف بی آر کیلئے رواں

مالی سال 2019-20 کے پہلے ماہ کے دوران ریونیو شارٹ فال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جسے دور کرنے کیلئے ایف بی آر نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے ایف بی آر اور اسکے ماتحت اداروں میں تقرریوں و تبادلوں کے حوالے سے پائی جانیوالی بے چینی دور کرنے کیلئے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی