02:06 pm
پاکستان میں فائیو جی کا آغاز کب ہوگا، پی ٹی اے نے اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق فائیو جی کے لائسنسز کا اجراء رواں سال نومبر میں ہوگا۔ درخواستیں وصول کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار بھی دے دیا گیا جبکہ اس کا طریقہ کار ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اب تک چار کروڑ 40 لاکھ افراد تھری جی اور فور جی کی سروس استعمال کررہے ہیں۔فائیو جی لائسنس کیلئے مختلف ٹیلی کام سیکٹرکی کمپنیاں خواہش مند ہیں۔فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد دیگر شعبوں کی طرح سوشل میڈیا بھی کئی اہم تبدیلیوں سے گزرے گا جن میں

سے چند کا ذکر یہاں کرتے ہیں۔رفتار میں کمی کے باعث دو ڈیوائسز کے درمیان رابطے میں تاخیر ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ انٹرنیٹ پر کی جانے والی کالز میں ایک دوسرے تک بات پہنچنے میں تاخیر کا تجربہ ایک معمول کی بات ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے عموماً پراسیسرزکو بہت کام کرنا پڑتا ہے۔ فائیو جی ٹیکنالوجی میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی وجہ سے ایک سادہ انٹر فیس کے ذریعے بھی ڈیوائسز ایک دوسرے سے بغیر تاخیر کے منسلک ہوسکیں گی۔ اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کو ایک نیا رخ ملے گا اور اس کا عمل دخل زندگی میں بڑھ جائے گا۔ فائیو جی کی مقبولیت کے بعد اسمارٹ فونز کی جگہ عینکیں اور دیگر غیرروایتی ڈیوائسز کا استعمال بڑھ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی