11:14 am
سندھ سے سب سے بڑی خوشخبری ، تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت

سانگھڑ (نیوز ڈیسک ) معاشی مسائل سے دوچار پاکستان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سندھ سے آگئی ہے جہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔سندھ کے ضلع سانگھڑمیں او جی ڈی سی ایل کے کنویں سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ذخائر 3600 میٹر کی گہرائی میں ملے ہیں اور اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔
جس کنویں پانڈی ون سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اس کے 95 فیصد حصص او جی ڈی سی ایل کے پاس ہیں جبکہ 5 فیصد حصص گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی ملکیت ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کنویں سے 9 اعشاریہ 12 ملین مکعب فٹ گیس روزانہ ملے گی جبکہ 530 بیرل یومیہ تیل بھی نکالا جاسکے گا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار