12:52 pm
پاکستان نے افغانستان جانے والی کونسی مضر صحت چیز کے بھارتی 258 کنٹینرز پکڑ لیے

کراچی(آن لائن) پاکستان کسٹمز نے مضر صحت بھارتی چینی کے 258 کنٹینرز پکڑ لیے، نا قابل استعمال چینی کراچی پورٹ کے ذریعے قندھار بھیجی جا رہی تھی۔ڈی جی کسٹمز ڈاکٹر سرفراز وڑائچ کے مطابق بھارتی چینی کے 258 کنٹینرز میں 6708 میٹرک ٹن چینی موجود ہے۔ ڈائریکٹوریٹ نے 4472 میٹرک چینی کی کسٹمز لیب اور پی سی ایس آئی آر سے ٹیسٹنگ کروائی گئی۔ لیب ٹیسٹنگ رپورٹ میں بھارتی چینی زائدالمیعاد اور مضرصحت نکلی۔بوری پر سال 2017-18 کے سیزن کی چینی کی تحریر درج ہے۔ چینی انتہائی بدبودار اور رنگ انتہائی گدلا ہے، بھارتی چینی کی پیکنگ کے بعد دو سال
 
تک استعمال کرنے کی میعاد درج ہے، کنٹینر کی رپورٹ موصول ہونے پر کیس کسٹمز ایڈجیوڈیکیشن کلکٹریٹ کو منتقل کر دیا جائے گا.

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے