12:54 pm
ایف بی آ ر نے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا جائیدادوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایف بی آ ر نے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا جائیدادوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

12:54 pm

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کے لیے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا جس کے تحت جائیدادوں کی قیمت میں 66 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ایف بی آر نے کراچی میں جائیدادوں کو 11 کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے جس کے تحت رہائشی پلاٹس کی کم سے کم قیمت 3 ہزار روپے مربع یارڈ اور زیادہ سے زیادہ 65 ہزار روپے فی مربع یارڈ رکھی گئی ہے۔ کراچی میں تعمیر شدہ مکان کی زیادہ سے زیادہ قیمت 72 ہزار روپے فی اسکوائر یارڈ اور کم سے کم قیمت 4500 روپے فی اسکوائر یارڈ
 
مقرر کی گئی ہے، اسی طرح کمرشل پلاٹ کی کم سے کم قیمت 3 ہزار روپے فی مربع یارڈ اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 50 ہزار روپے فی مربع یارڈ مقرر کی گئی ہے۔شہر میں تعمیر شدہ کمرشل پلاٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 90 ہزار روپے فی مربع یارڈ اور کم سے کم قیمت 4500 روپے فی مربع یارڈ مقرر کی گئی ہے جبکہ انڈسٹریل پلاٹ کی کم سے کم قیمت 5 ہزار روپے فی مربع یارڈ اور زیادہ سے 10 ہزار مربع یارڈ مقرر کی گئی ہے۔ایف بی آر نے کراچی میں تعمیر شدہ انڈسٹریل پلاٹ کی کم سے کم قیمت 2760 روپے فی مربع یارڈ اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2780 روپے فی مربع یارڈ مقرر کی ہے۔کراچی میں فلیٹس کی زیادہ سے زیادہ قیمت 6500 فی مربع یارڈ اور کم سے کم قیمت 550 روپے فی مربع یارڈ مقرر کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جائیدادوں کی قیمت کے تعین کے بعد اے ون کیٹیگری رہائشی جائیدادکی قیمت میں 66 فیصد اور کیٹیگری اے ون میں کمرشل جائیداد کی قیمت میں 20 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔اے ون کیٹیگری میں اوپن رہائشی جائیداد میں فی مربع گز 23 ہزار روپے، رہائشی بلڈاپ پراپرٹی کی فی مربع گز قیمت میں24 ہزار اور کیٹیگری اے ون میں کمرشل اوپن پلاٹ کی قیمت میں 30 ہزا روپے تک اضافہ ہوا ہے۔کراچی میں کیٹیگری 2 میں رہائشی جائیداد کی قیمت 4600 روپے فی مربع گز، کیٹیگری 3میں رہائشی جائیداد کی قیمتوں میں 2800 روپے فی مربع گز، کیٹیگری 4 رہائشی جائیداد کی قیمت 2500 روپے فی مربع گز، کیٹیگری 6 میں جائیداد کی قیمت میں 420 روپے فی مربع گز، کیٹیگری 7 میں رہائشی جائیداد کی قیمت میں 8 ہزار روپے فی مربع گز، کیٹیگری 8 میں رہائشی جائیداد کی قیمت 800 روپے فی مربع گز جب کہ کیٹیگری 9 اور 10 میں رہائشی جائیداد کی قیمتمیں ایک ہزار روپے فی مربع گز اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ ایف بی آر نے اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، بہاولپور، فیصل آباد، گجرات، حیدرآباد، جھنگ، جہلم، لاہور، کوئٹہ، پشاور، مردان، ملتان، ساہیوال، سکھر ،گوجرانوالہ، سرگودھا گوادر کے لیے بھی پراپرٹیز کے نرخ جاری کردئیے ہیں،اسلام آباد میں رہائشی جائیداد کا کم سے کم نرخ 9 ہزار روپے فی یارڈ اور زیادہ سے زیادہ 94 ہزار 500 روپے فی یارڈ مقرر کیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق جائیداد کی لین دین پر زائد وفاقی صوبائی ٹیکس دینا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی