02:01 pm
 قبائلی علاقوں میں گیس کے نئے ذخائر کی نشاندہی ہوئی ہے، مشیر برائے بجلی و توانائی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت اللہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں گیس کے نئے ذخائر کی نشاندہی ہوئی ہے۔میڈیانیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ذخائر شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موجود ہیں، اب تک تین مختلف مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے جن پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ کے مشیر کا کہنا تھا کہ اس معاملے سے وفاقی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے، اس کی نیلامی کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایک کنویں میں گیس اور تیل کی تلاش کے لیے ساڑھے تین کروڑ ڈالر درکار ہیں جو صوبہ اپنے بجٹ سے پورا نہیں کرسکتا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی عثمان غنی خٹک نے بھی تصدیق کرتے ہوئے ہم نیوز کو بتایا کہ منصوبے سے دو ارب روپے سالانہ کی آمدن متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے اس منصوبے پر کام سرکاری کمپنی کو دیا جائے۔24 جولائی کو آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل  ) نے سانگھڑ کےعلاقے پاندھی میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا تھا۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت سےیومیہ 520 بیرل خام تیل حاصل ہو گا جبکہ پاندھی گیس فیلڈ سےابتدائی طورپریومیہ91 لاکھ 20 ہزارمکعب فٹ گیس حاصل ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز