04:06 pm
دی بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان باہمی روابط میں اضا فہ ہوگا

دی بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ..بیجنگ  دی بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ سے شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے رکن ممالک کے درمیان باہمی روابط میں اضا فہ ہوگا ۔یہ بات چین کے صدر شی جن پنگ کی زیر صدارت جامع اصلاحات کو فروغ دینے کے لئے مرکزی کمیشن کے نویں اجلاس کے دوران بتائی گئی ۔
 
اجلاس میں سائنسی تربیت کی قومی کمیٹی کے قیام ،علمی اثاثہ جات کے تحفظ کو مضبوط بنانے ، چین کی روایتی ادویات کی تخلیقی ترقی،دیہات میں عوامی بنیادی تنصیبات کی بہتری،سائبر مجموعی انتظامی نظام کے قیام اور ایس سی او کے ساتھ تعاون سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ چین کے ساحلی شہر چھیانگ دائو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی اقتصادی تعاون کے مثالی زون قائم کرنے کا مقصد دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق عالمی تعاون کے لئے نیا پلیٹ فورم بنانا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوگوں کی خوشحال زندگی کے لئے مزید اقدامات اختیار کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز