06:39 pm
پاکستانی خزانہ لبالب بھرنے کو تیار

پاکستانی خزانہ لبالب بھرنے کو تیار

06:39 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خزانہ لبالب بھرنے کو تیار ، جرمنی نے پاکستان کی امداد کیلئے 10,20,30نہیں بلکہ کتنے ارب کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ؟۔۔۔ جرمنی نے پاکستان کو40 ارب کی مالی معاونت دینے کا اعلان کیا ہے،مالی امداد توانائی، صحت اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں خرچ کی جائے گی،جبکہ مائیکروفنانس کے شعبے میں چھوٹے قرضے بھی دیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلامیہ وزارت خزانہ میں بتایا گیا
کہ جرمنی نے پاکستان کیلئے چالیس ارب کی مالی معاونت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مائیکروفنانس انوسٹمنٹ کمپنی اس مالی معاونت میں فوکل ادارہ ہوگا۔ مائیکروفنانس کے شعبے میں چھوٹے قرضے بھی دیے جائیں گے۔ معاہدے پر سیکرٹری خزانہ نوراحمد، اور جرمنی کے سفیرجینزجوکش نے دستخط کیے۔ بتایا گیا ہے کہ توانائی، صحت اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی مالیاتی فنڈ کے جی 7 ممالک سے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات کی۔جمعہ کو یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک نے ملاقات حالیہ دورہ واشنگٹن کے دوران کی۔ جی 7 ممالک میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، کینیڈا، اٹلی، جاپان اور جرمنی کے علاوہ چین، روس اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔ انہوں نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کو پاکستان میں آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ہونے والے اصلاحاتی عمل اور اس پر کامیابی سے عملدرآمد کے مضبوط حکومتی عزم سے آگاہ کیا۔ آئی ایم ایف بورڈ ممبران کی جانب سے حکومت پاکستان کے معیشت کی بحالی اور استحکام کے عزم کو سراہا گیا۔ انہوں نے حالیہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور معاشرہ کے محروم طبقات کیلئے خصوصی سیفٹی پروگرامز پر حکومتی توجہ مرکوز کئے جانے کو سراہا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی