09:08 pm
نیب لاہور نے ملزمان سے برآمد کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی

لاہور (آ ئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے ملزمان سے برآمد ہونے والے کروڑوں روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے، جمعرات کوڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے ملزمان سے برآمد کی گئی رقوم قومی خزانے میں واپس جمع کراتے ہوئے کہا کہ نیب کی ترجیح صرف کیس بنانا نہیں بلکہ لوٹی ہوئی دولت کی واپسی بھی ہے۔ڈی جی نیب نے ایک کروڑ 73 لاکھ مالیت کے چیک حکام کے حوالے کیے جب کہ سرگودھا
یونیورسٹی حکام کو 9 کروڑ 41 لاکھ کا چیک واپس کیا۔سرگودھا یونیورسٹی کیس میں ملزمان نے غیرقانونی کیمپس بنا کر طلبا سے کروڑوں روپے وصول کیے۔ڈی جی نیب کے مطابق ایل ڈی اے حکام کو 34 لاکھ 42 ہزار مالیت کا چیک حوالے کیا گیا جب کہ ناردرن پاور جنریشن کمپنی کے حکام نے 45 لاکھ مالیت پر مشتمل چیک وصول کیا۔نیب لاہور کے حکام نے بتایا کہ پنجاب ہائی وے اور گوجرانوالہ اریگیشن سوسائٹی نے 51 لاکھ روپے کے چیک وصول کیے۔ڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی ملزمان سے اربوں روپے برآمد کرا کے قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا