02:26 pm
جاز نے سماعت سے محروم صارفین کیلئے ایپ لانچ کر دی

اسلام آباد :جاز نے سماعت سے محروم صارفین کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ جمعہ کو وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایپ کا افتتاح کیا،تقریب میں جیز حکام سٹیک ہولڈرز اور صارفین کی بڑی تعداد نے شرکت۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاکہ ڈیف ٹاک ایپ کے زریعے سماعت سے محروم افراد بھی مرکزی دھارے میں آئیں گے،آئین تمام شہریوں کو برابر کے حقوق فراہم کرتا ہے،ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلابی تبدیلی پیدا کر دی۔
 
انہوںنے کہاکہ یہ اقدام خصوصی افراد کے لئے اہمیت کا حامل ہے،ہم غربت کے خاتمے کے لئے سرگرم ہیں ،گھریلو ملازمین اور چائلڈ لیبر پر بھی کام کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ اس مقصد کیلئے ڈیٹا بھی اکھٹا کیا جا رہا ہے،ہم جنسی امتیاز کے خاتمے کیلئے بھی کام کر رہے ہیں ،بچوں کے پیدائش کے اندراج پر والدین کو مراعات دی جائیں گی ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے ہاں اعدادوشمار نہ ہونے کا مسئلہ ہے،پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے زریعے ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ خواتین کو ان کے حقوق کی فراہمی ضروری ہے،نوجوان نسل کو آگے آنا ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نوجوانوں کی اس بارے حوصلہ افزاء کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 