11:03 am
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 13 پیسے سستا

لاہور (نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک 13 پیسے سستا ہو گیا۔ اس وقت امریکی کرنسی 160 روپے 45 پیسے میں ٹریڈ ہو رہی ہے۔
دوسری طرف ملک میں غیر یقینی صورتحال، سیاسی گرفتاریاں اور جلسوں کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر پڑ رہے ہیں، کاروبار کے آغاز پر ہی حصص مارکیٹ میں 157 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 157 پوائنٹس کی کمی کے بعد 32 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں 31945 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  