02:28 pm
فنانس ڈویژن رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں ..

اسلام آباد : فنانس ڈویژن رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں پر 37 ارب 32 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز خرچ کرے گا جس میں ایک ارب 76 کروڑ 96 لاکھ کی غیر ملکی امداد بھی شامل ہے۔
 
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے اضلاع کے لئے 24 ارب، جنوبی وزیر ستان میں چائوتنگی سمال ڈیم کے لئے 26 کروڑ38 لاکھ، کوئٹہ ماسٹر پلان پر 10 کروڑ، زیارت ٹائون میں ترقیاتی کاموں کے لئے 10کروڑ، چترال میں بھونی۔ بوزند روڈ کی تمعیر کے لئے 30 کروڑ، ایکسپو سنٹر پشاور کے لئے 30 کروڑ ، ایکسپو سنٹر کوئٹہ کے لئے 10 کروڑ ، گوادر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے لئے 5 کروڑ، سی پیک کے تحت گوادر سمارٹ انوائرمنٹ اور سینیٹیشن سسٹم کے لئے 10 کروڑ، ضلع گوادر میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے ایک ارب روپے، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے ایک ارب روپے وغیرہ کے لئے فنڈز مختص ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا