03:41 pm
روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 32 ہزار 103 پر تھی جس میں کچھ دیر بعد 162 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی اور انڈیکس 32 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا، تاہم کچھ دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور 100 انڈیکس 179 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ
 
واپس 32 ہزار 120 پوائنٹس کی حد پر پہنچ چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی