02:06 pm
عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی

اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹیزاینڈ ایکس چینج نے عوام کو خبردارکیا کہ غیر حقیقی منافع اور رعایتوں کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاک میمن ایمپکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور میمن کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ گاڑیوں، مکانات، الیکٹرانکس وغیرہ کی لیزنگ کے غیر قانونی اور غیر منظور شدہ کاروبار میں ملوث ہے۔علاوہ ازیں یہ کمپنیاں سرمایہ کاری اور کاروبار کی فنانسنگ کے نام پرصارفین کو سرمایہ کاری کے عوض متاثر کن ریٹرن کا لالچ دیتے ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے طے شدہ ڈاون پیمنٹ پر 5سالہ لیزنگ پلان بھی دیتے ہیں، لہذا
 
عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ایسی کاروباری سرگرمیاں ممنوع ہیں اور صرف اور صرفریگولیٹری ادارے کی جانب سے لائسنس ہونے پر قانونی شرائط و ضوابط کے مطابق ہی ایسی کاروباری سرگرمیاں انجام دی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ