09:14 am
یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

09:14 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سفارش کر دی ، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 15 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے ،
 
مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے اضافی کی سفارش کی گئی ہے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں