08:46 am
اسلام آباد میں پلاسٹک پابندی کے بعد متبادل سیمپل وفاقی حکومت نے تیار کر لیے

اسلام آباد میں پلاسٹک پابندی کے بعد متبادل سیمپل وفاقی حکومت نے تیار کر لیے

08:46 am

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پلاسٹک پابندی کے بعد متبادل بیگز کے سیمپل تیار کر لیے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی نے شہریوں کو کپڑے اور پیپر ماشی بیگز استعمال کرنے کی تجویز دیدی ۔
 
ذرائع کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی نے چار مختلف اقسام کے بیگز بطور سیمپل تیار کر لئے، وزارت نے کہاکہ شہری ماحول دوست بائیو ڈی گریڈیبل شاپرز کا استعمال کریں۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق 14 اگست کے بعد پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا

تازہ ترین خبریں