01:34 pm
راتوں رات پاکستان کا خزانہ ڈالرز سے بھر گیا

راتوں رات پاکستان کا خزانہ ڈالرز سے بھر گیا

01:34 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راتوں رات پاکستان کا خزانہ ڈالرز سے بھر گیا، روپے کا بھی زبردست کم بیک، ڈالر سستا ہوگیا، ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 19 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ، دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر جو مسلسل گراوٹ کا شکار تھے،اب ایک ہفتے کے دوران اضافے کی جانب گامزن ہوگئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 19 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا
جس بعد کل زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 6 کروڑ 18 لاکھ ڈالرکی سطح پرپہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر15کروڑ51لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر7 ارب 76 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 4 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر7 ارب 29 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ دوسری جانب جمعرات کو ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید159.65روپے سے گھٹ کر159.45روپے اورقیمت فروخت159.75روپے سے گھٹ کر 159.55 روپے ہوگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 159.00روپے سے گھٹ کر 158.60 روپے اورقیمت فروخت 160.00روپے سے گھٹ کر 159.60روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے