03:42 pm
 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید  سستا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید25پیسے،اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید159.45روپے سے گھٹ کر159.20روپے اورقیمت فروخت159.55روپے سے گھٹ کر159.30روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے
 
میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید158.60روپے سے گھٹ کر158.40روپے اورقیمت فروخت159.60روپے سے گھٹ کر159.40روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں 40پیسے کا اضافہ اوربرطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید175.00روپے سے بڑھ کر175.40روپے اورقیمت فروخت177.00روپے سے بڑھ کر177.40روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید192.50روپے سے گھٹ کر192.00روپے اورقیمت فروخت194.50روپے سے گھٹ کر194.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں 5پیسے کی کمی اور قیمت فروخت میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید42.20 روپے سے گھٹ کر42.15روپے اورقیمت فروخت42.45روپے پرمستحکم جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.20روپے سے گھٹ کر43.10روپے اورقیمت فروخت43.50روپے سے گھٹ کر43.40روپے ہوگئی۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.50روپے اور قیمت فروخت23.20روپے پرمستحکم رہی۔

تازہ ترین خبریں

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک  

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے