07:04 am
 ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل گرتی جا رہی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل گرتی جا رہی ہے۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی 40 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قدر 20 پیسے گر گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بڑی مندی دیکھی گئی جس کے بعد سرمایہ کاروں کو 120 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ میڈیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی،
رواں ہفتے یہ تیسرا موقع ہے جب امریکی کرنسی کی قدر گر رہی ہے۔ پیر والے دن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے، انٹر بینک میں 18 پیسے سستا ہوئی، منگل کو انٹر بینک میں امریکی کرنسی 28 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آج بھی ملک بھر میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی 40 پیسے سستی ہو کر 158 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری طرف انٹر بینک کی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا