09:25 am
ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر158 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ، انٹربینک میں ڈالر157 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے کہ دو ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر2 روپے 60 پیسے سستا ہو چکا ہے۔ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رحجان ہے ،ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا ،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی ہوئی ،100 انڈیکس ساڑھے 4 سال کی کم

سطح 29 ہزار975 کی سطح پر ا ٓگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا