09:26 am
خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے مطابق جون2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات 81.5 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 113.4 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء کے مقابلہ میں جون2019ء کے دوران خام روئی کی ملکی درآمدات میں31.9 ملین ڈالر یعنی28 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا