09:27 am
جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون2019 ء کے دوران جوتوں کی برآمدات 1.8 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 1.4 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء کے مقابلہ میں جون2019ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں40 کروڑ روپے یعنی31.88 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا