09:31 am
شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

اسلام آباد(آن لائن) خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (کے ایم بی ایل) نے شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں۔ خوشحالی مائیرو فنانس بینک لمیٹڈ نے محکمہ جنگلات پنجاب کے اشتراک سے چھانگا مانگا میں 6 ہزار پودوں کی شجرکاری کی ہے۔کے ایم بی ایل کے حکام نے کہا ہے کہ شجرکاری کی مہم میں 8.5 ایکڑ رقبہ پر نئے درخت لگائے گئے ہیں اور فی ایکڑ 800 نئے پودے لگائے گئے ہیں۔
 
شجرکاری مہم میں بینک کی لاہور، قصور، پتوکی اور اس کے ملحقہ علاقوں کی برانچوں کے سٹاف نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا ہے۔ مزید برآں بینک آئندہ 5سال تک ان پودوں کی افزائش سے متعلق ان کی نگہداشت بھی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا