09:38 am
نان بینکنگ فنانس انسٹی ٹیوشنز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) گذشتہ 9سال کے دوران نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز (این بی ایف آئیز) کے اثاثہ جات میں مجموعی طور پر 194 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جون 2010ء سے لے کر جوائی 2019ء کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثوں میں اوسط سالانہ 12.72 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ این بی ایف آئیز کی صنعت کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2019ء کو صنعت کے اثاثہ جات کی مالیت 1137.85 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح گذشتہ نو سال کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا
 
گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا