10:52 am
چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا

چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا

10:52 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے ۔
 
سٹاک مارکیٹ میں شیئر کی ٹریڈنگ کا کام شروع ہوا تو100 انڈیکس 30 ہزار 467 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور 236 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 703 پوائنٹس پر پہنچ

تازہ ترین خبریں