11:47 am
ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

11:47 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے معمولی بہتری سامنے آ ئی ہے ،کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ۔
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 44 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار 973 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

تازہ ترین خبریں