02:58 pm
خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

02:58 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید150روپے فی تولہ کی کمی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا2ڈالرکی کمی سے 1501ڈالر ہو گیا
جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا150روپے سستا ہو کر87ہزار100روپے اور دس گرام سونا129روپے کی کمی سے74 ہزار 674 روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں