08:59 am
برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ 23روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ 23روپے فی کلو کمی

08:59 am

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوںمیں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 23روپے کمی سے 268روپے، زندہ برائلر مرغی16روپے کمی سے 185روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 102روپے فی درجن پر مستحکم