10:15 am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

10:15 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریونیو کے حصول میں بڑے پیمانے پر کمی کے باعث حکومت نے اکتوبر کے مہینے کے لیے لیکیوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
مقا می اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود 4 ارب 20 کروڑ روپے ریونیو کے حصول کے لیے دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں