05:27 pm
پاکستان سٹیل ملز کو غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے کرنے پر غور

پاکستان سٹیل ملز کو غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے کرنے پر غور

05:27 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کئی سالوں سے مسلسل خسارےمیں جانےوالے قومی ادارے پاکستان سٹیل ملز کو روس اور چین کے حوالے کردینے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ خبروں کی معروف ویب سائٹس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سٹیل ملزکو پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کےلئے اس ادارے کو روس اور چین کےحوالے کیا جانے والا ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں روس اور چین کی کمپنیاں دلچسپی لے رہی ہیں۔ وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران اس بارے میں اہم پیشرفت کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ماضی میں سٹیل ملزکی نجکاری کا معاملہ بارہا زیربحث آتا رہا ہے،

تازہ ترین خبریں