02:42 pm
 نیپرا نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی قیمتوں میں اضافہ موخر کرکے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ستمبر میں مہنگے پاور پلانٹس چلا کر صارفین کو مہنگی بجلی فراہم کرنے کا معاملہ، نیپرا نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی قیمتوں میں اضافہ موخر کرکے وضاحت مانگ لی۔ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ پاور پلانٹس خلاف ضابطہ چلا کر مہنگی بجلی پیدا کرنے کی ٹھوس وجوہات بتائیں، پھر آگے چلیں گے۔چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ ہماری نظر میں قوم کے سات ارب روپے ضائع کئے گئے۔
اضافہ صارفین پر منتقل کرنا ہمارے ضمیر پر بوجھ ہوگا۔ جب تک تمام چیزیں تفصیلی طور پر سامنے نہیں آتیں، سماعت نہیں کی جا سکتی۔چیئرمین نیپرا نے کہا کہ اگر کوئلے اور ایل این جی کے پلانٹس چلائے جاتے تو 7 ارب 20 کروڑ روپے کی بچت کی جا سکتی تھی۔ میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی کی وجوہات کا جائزہ لینے کے بعد سماعت آئندہ منگل کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا