02:57 pm
اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس کمپنیوں کوبھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ ائیرپورٹ میں نیجر نے زیادہ قیمتوں کا نوٹس لیا گیا ،پچھلے ایک مہینے میں مختلف کمپنیوں کو 60 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ترجمان نے بتایاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہوائی اڈوں پر کچھ اشیاء صارفین
 
کی قیمتوں میں ترمیم کی گئی ہے، ان صارفین کی اشیاء میں منرل واٹر ، دوائیں ، ٹیٹرا پیک جوس، سافٹ ڈرنکس ، چپس ، بسکٹ ، موبائل کارڈ ، سوہن حلوہ ، چائے ، سبز چائے اور کافی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق منظور شدہ نرخوں کی فہرستوں کو صارفین کی سہولت کے لئے نمایاں مقامات پر آویزاں کرنا دکانداروں پر لازم ہے۔ترجمان نے بتایاکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہوائی اڈوں پر فروخت ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں مزید معقولیت کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ