08:11 pm
اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد(آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سفارش کر دی،اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 127 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
اوگرا نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 56 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے۔لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 85 روپے 33 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 