10:02 pm
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پھربم گرا دیا،اوگرا نے گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پھربم گرا دیا، اوگرا نے گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا،ایل پی جی سلنڈرکی قیمت 1495روپے مقرر کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوام پر ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرا دیا۔ اوگرا نے نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 20روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمت1495روپے مقرر کردی ہے۔اکتوبر کے دوران گھریلوسلنڈر کی قیمت 1475روپے تھی۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے
۔پٹرول کی نئی قیمت 114 روپے24 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 127 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97روپے 18پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 85روپے 33 پیسے فی لیٹر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ سمری میں مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے 39پیسے فی لیٹر کمی کا مشورہ دیا گیا ہے،جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں چھ روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کرے گیی۔نئی قیمتوں میں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہو گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اوگرا نے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری تیار کرنا شروع کی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی