03:52 pm
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

03:52 pm

اسلام آباد(آن لائن ) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کاروباری اصلاحات سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاری کے رحجان میں اضافہ ہوگا اور ٹیکسوں سے زیادہ آمدنی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ آر میلپاس نے کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے سے متعلق عالمی انڈیکس پر بہترین درجہ بندی پر حکومت کی کوششوں کو سراہا۔ ڈیوڈ آر میلپاس نے کہا کہ ’گزشتہ برس پاکستان 136 واں سے 108 ویں نمبر پر آگیا، نئے کاروبار کے لیے کی گئی اصلاحات، بجلی اور تعمیراتی اجازت ناموں کے حصول، جائیداد کے
 
اندراج، ٹیکسوں کی ادائیگی اور سرحد پار تجارت کرنے سے ماحول بہترہوا‘۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے عدالتی نظام میں بہتری، نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانیاور خواتین کو بااختیار بنا کر کاروبار میں مزید بہتری اور آسانی لاسکتا ہے۔ورلڈ بینک گروپ کے صدر نے سرماریہ کاروں کا اعتماد جیتنے کے لیے نظام کو مزید ڈیجیٹلائزیشن بنانے پر زور دیا۔ڈیوڈ آر میلپاس نے کہا عالمی بینک، پاکستان کو کامیاب بنانے کیلئے سنجیدہ کوشش کرے گا کیونکہ ملک میں مزید اصلاحات اور چینلجز سے نمٹنے کی صلاحیت موجود ہے۔علاوہ ازیں ڈیوڈ آر میلپاس نے وزیر اعظم کی جانب سے حکومت کے مختلف اہم منصوبوں میں ذاتی دلچسپی لینے پر ان کے اقدام کی تعریف کی۔انہوں نے معاشی تبدیلی، اخراجات میں کمی اور معیشت کے اہم شعبوں میں اصلاحات لانے کے لیے حکومت کی کوششوں کو بھی تسلیم کیا۔علاوہ ازیں تربیلا ڈیم کے دورے پر ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ آر میلپاس نے فورتھ ایکسٹنشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘منصوبے پر کام متاثر کن ہے‘۔تربیلا ڈیم منصوبے کا دورہ کرنے کے بعد بریفنگ میں انہوں نے کہا ’میں مقررہ وقت اور تخمینے کی لاگت سے کم لاگت پر منصوبے کی تکمیل پر خوش ہوں‘۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی