11:11 pm
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو نئی قسط جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد(اے این این )پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا دوسرا اور آخری مرحلہ کل سے شروع ہو رہا ہے جس میں آئی ایم ایف کو جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 46 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کرینگے، ان کے علاوہ پاکستانی وفد میں سیکرٹری خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک، چئیرمین ایف بی آر بھی شامل ہوں گے، پالیسی لیول مذاکرات میں آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن ہیڈ ارنستو رمیزو رنگو کریں گے
۔اجلاس کے دوران آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی، اکتوبر سے دسمبر تک اہداف کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم