02:57 pm
حکومت کا ٹیکس ہدف میں کمی کا فیصلہ حقیقت پسندی پر مبنی ہے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے حکومت عوام پر بوجھ بڑھانے کی بجائے سب سے پہلے نظام میں پائی جانے والی خرابیاں دور کرے ،ٹیکس ہدف میں کمی کا فیصلہ حقیقت پسندی پر مبنی ہے کیونکہ موجودہ معیشت کیساتھ کسی طرح بھی 5503ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا تھا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس کا نظام انتہائی پیچیدہ اور اس کی شرح بھی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے چور راستے کھلتے ہیں ۔
 
سب سے پہلے اس نظام کو سہل بنایا جائے اور اس کے ساتھ ٹیکسز کیشرح کو کم سے کم سطح پر لایا جائے تاکہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہو جس سے حکومت کی آمدن گنا بڑھ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کاروبار تباہ حال ہے اور تاجروں میں اتنی سکت نہیں رہی کہ وہ اپنے اخرا جات پورے کر سکیں اسی وجہ سے تاجروں کو ہڑتال پر جانا پڑا تاہم امید کرتے ہیں کہ حتمی طو رپر جو بھی طے ہوگا وہ ملک اور تاجروں کے حق میں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کیلئے اس کی ساری شرائط پر من و عن عملدرآمد کی بجائے تاجروں سمیت ہر شعبے کی مشکلات کو مد نظر رکھا جائے کیونکہ آئی ایم ایف نہیں بلکہ حکومت عوام کو جوابدہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ