09:54 am
انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا

انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا

09:54 am

)لاہور نیوز) انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا۔
ٹریڈنگ 155 روپے 47 پیسے پر بند ہوئی۔اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کمی آئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 155 روپے 55 پیسے پر فروخت جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں