01:41 pm
 انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی پھر چڑھ گئی، ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں 8 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 155 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 5 پیسے اضافہ ہوا
اور 155 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 36 ہزار 504 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے کے سبب سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ ڈالر میں اضافے کا سبب ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی متوقع قسط سے روپے کی قدر مستحکم ہونے کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی