04:52 pm
سٹاک مارکیٹ: تیزی برقرار، انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سیاسی غیر یقینی کے خاتمے کے بعد ملک میں رواں ہفتے کے پہلے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس مزید 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا۔ مارکیٹ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری زبردست تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث حصص مارکیٹ میں مزید 9 نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں، تیزی کے باعث پورے کاروباری روز کاروبار میں 2.24 فیصد بہتری دیکھی گئی۔سٹاک مارکیٹ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی
، 8 سیشن میں مارکیٹ 3 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ گئی جبکہ حصص کی مالیت میں 450 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے پہلے کاروباری روز 899 ، دوسرے روز 80، تیسرے روز 295.02 پوائنٹس، چوتھے روز 105.19 پوائنٹس جبکہ آخری روز 219٫64 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی۔ اسی کا تسلسل آج بھی کاروبار میں دیکھنے کو ملا۔آج کاروبار کا آغاز مثبت زون سے ہوا جو مسلسل جاری رہا، ایک موقع پر انڈیکس 36817.73 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا، تاہم یہ تیزی برقرار نہ رکھ سکی اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 824.94 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 36803.10پوانئٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔معاشی ماہرین کے مطابق ملکی میں چھائی غیر یقینی سیاسی صورتحال کے خاتمے کے باعث سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار زبردست طور پر متحرک ہوئے ہیں جبکہ آزادی مارچ کے خاتمے کے حوالے سے ممکنہ گردش کرتی خبریں اور آئندہ چند ماہ کے دوران شرح سود میں متوقع کمی کے باعث سرمایہ کار مارکیٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا