03:56 pm
گھی کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا گیا،نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی)محکمہ انڈسٹریز نے تمام اقسام کے گھی کی فی کلو قیمت میں 10 سے 20 روپے کمی کر دی، نئی قیمتوں کے فوری اطلاق کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 فیصد آر بی ڈی پام آئل کی فی کلو قیمت 140سے170روپے مقرر کی گئی ہے،1 سے 10 فیصد سافٹ آئل کی فی کلوقیمت 171 سے175 روپے اور1 سے20 فیصد سافٹ آئل کی فی کلو قیمت 176 سے180 روپے مقرر کر دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کمپنیز گھی پیکنگ پر قیمت لکھنے کی پابند ہوں گی اور نوٹیفکیشن کے اجرا ء کے ساتھ قیمتوں کا فوری
 
اطلاق کردیا گیا۔محکمہ انڈسٹریز کے مطابق قیمتیں تحریر کرنے سے رٹیلرز اور ڈیلرز کی جانب سے پرائس وائیلیشن نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا