01:41 pm
 انٹربینک میں ڈالر 4جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مزید سستاہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 4جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مزید سستاہوگیا۔ ادھر سونا 86450روپے پر مستحکم رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کوانٹربینک میں ڈالر 4پیسے کی کمی سے 155.48روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی سے 155.40 روپے پر آگیا۔ یوروکی قدر میں30پیسے
جب کہ برطانوی پاؤنڈمیں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں یورو 171.50روپے اوربرطانوی پاؤنڈ 200.30روپے کاہوگیا ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالرکے اضافے سے 1469ڈالرفی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجودمقامی سطح پر فی تولہ سونا 86450،دس گرام 74117روپے پر مستحکم رہا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1000 روپے کی سطح پر برقراررہی

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی