11:17 pm
پاکستان نے عالمی سطح پر تین بڑی کامیابیاں سمیٹ لیں، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترین عالمی کمیٹیوں کی سربراہی پاکستان کو دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے عالمی سطح پر تین بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر تین بڑی کامیابیاں ملی ہیں جس کے تحت پاکستان کو مختلف عالمی کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی ہے۔پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی ہے جب کہ پاکستان کو روایتی ہتھیاروں کے کنوینشن کے رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کی سربراہی بھی مل گئی۔جس کے چیئرمین اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب طاہر خلیل ہوں گے۔
اس کے علاوہ یونیسکو کے ایجوکیشن کمیشن کے صدر کی حیثیت سے بھی پاکستان کا انتخاب ہوا ہے۔مشیر ماحولیات امین اسلم کا کہنا ہے کہ گرین کلائمیٹ فنڈ کی سربراہی ملنا بڑا اعزاز ہے۔پاکستان ماحولیات کے سب سے بڑے عالمی فنڈ کو چئیر کرے گا۔امین اسلم نے کہا کہ پاکستان کو فنڈز کے حصول میں آسانی ملے گی۔ماحولیات کے لیے عالمی ممالک 100 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کریں گے جب کہ پاکستان اب تک 140 ملین ڈالرز کا فنڈز لے چکا ہے۔مشیر ماحولیات نے کہا کہ سربراہی ملنے سے مزید فنڈز کا حصول آسان ہو جائے گا۔پاکستان 10 ارب درخت اگانے کے لیے بھی معاونت حاصل کر سکے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کے لئے 108 ملین ڈالر مختص کئے ہیں۔اس فنڈ کا مقصد ایشیاء اور پیسیفک ریجن میں ماحولیات کے شعبہ مین سرمایہ کاری میں اضافہ کی کوششوں میں حصہ لینا ہے۔ پیر کو اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ مانامہ، بحرین میں 17 سے 20 اکتوبر کے دوران جی سی ایف بورڈ کے 21 ویں اجلاس کے دوران 71 ملین ڈالر امداد اور 37 ملین ڈالر رعایتی قرضے کے نئے فنڈ کی منظوری دی اور کری باتی، پاکستان اور ٹونگا میں اے ڈی بی کی جانب سے منصوبوں کے لئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر