07:25 pm
مہنگائی کا  نیا طوفان گھی ، آئل اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

پشاور (آن لائن) مہنگائی کا ایک نیا طوفان گھی ، آئل اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیاجے کے باعث سب سے زیادہ تنخواہ دار ملازمین اور دیہاڑی دار ملازمین متاثر ہو نگے 16کلو گھی کی قیمت پہلے درجے کی 2980روپے سے 3080روپے ، دوسرے درجے کے 2750روپے سے 2850روپے ، تیسرے درجے کے 2300روپے سے 2550روپے ، پانچ کلو گھی پہلے درجے کے 1050روپے سے 1150، دوسرے درجے کے 850سے 900روپے ، تیسرے درجے کے 750سے 800روپے
، ایک کلو پہلے درجے کے 185سے 195روپے ، دوسرے درجے کے 170سے 180روپے تیسرے درجے کے 150سے 160روپے ، سولہ لیٹر آئل 3100روپے سے 3200روپے ، پانچ لیٹر پہلے درجے کے 900روپے سے 1000ہزار روپے ،دوسرے درجے کے 1ہزار سے 1100روپے ، دال ماش 190روپے فی کلو سے 220روپے ، دال مسور 100روپے سے 120روپے ، طوطی دال 160سے 180روپے ، مونگ ثابت 160سے 180روپے ، لوبیا 150سے 170روپے میں ہول سیلز مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ سرکاری جانب سے دیئے جانے والے نرخ ان سے انتہائی کم ہے جس پر تاجروں نے سرکاری نرخنامے پر دالوں کی فروخت بند کردی ہیں اور موقف اختیار کیا ہے کہ دالوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ نرخنامہ انتہائی کم ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے